Future Plan

مستقبل کے پلان
عوام الناس کے لیے ہمیشہ %50 ڈسکاؤنٹ پر القسمت فاؤنڈیشن دسترخوان
عوام الناس کے لیے ہمیشہ کے لیے القسمت فاؤنڈیشن فری ڈسپنسری
عوام الناس کے لیے ہمیشہ کے لیے %50 ڈسکاؤنٹ پر القسمت فاؤنڈیشن گائنی ہاسپٹل
مختلف شہروں میں مفت طبی کیمپ کی سہولت
یتیم اور مستحق بچوں کے لیے فری تعلیم کے لیے القسمت فاؤنڈیشن سکول کا قیام
عوام الناس کے لیے پینے کے صاف پانی کا انعقاد
X